27 نومبر 2013 - 20:30
ایران،  بوشہر کے قریب برازجان میں زلزلہ

تہران…ایران کے بوشہرکے قریب برازجان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ابنا:غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے شہر بو شہر کے قریب زلزلہ آیا ہے جس کی شدت5.7ریکارڈکی گئی ہے۔ برازجان میں آج شام 5:21 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔......./169